ضلع پلوامہ کے لاری یار، ترال علاقے کے کسانوں نے ہائی ڈینسٹی پودے کے نام پر انہیں ٹھگنے کا الزام عائد کیا ہے۔